Breaking News

جانئے دن میں کتنی مرتبہ چہرہ دھونا چاہئے، کیا عام صابن سے چہرہ دھونا ٹھیک ہے؟

لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دن میں جتنی مرتبہ چہرہ دھوئیں گے ، اتنا ہی ان کا چہرہ اچھا لگے گا یا ان کے چہرے کی اسکن اچھی ہوجائے گی ۔ تاہم حقیقت اس سے بالکل ہٹ کر ہے۔ نیویارک کی ایک مشہور ڈرماٹولوجسٹ ہیڈلے کنگ کا کہنا ہے …

Read More »