Tafseer of Surah Al-Humazah in Urdu by Dr Israr Ahmed

Al-Humazah
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے ﴿۱﴾ جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے ﴿۲﴾ (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا ﴿۳﴾ ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا ﴿۴﴾ اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟ ﴿۵﴾ وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے ﴿۶﴾ جو دلوں پر جا لپٹے گی ﴿۷﴾ (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے ﴿۸﴾ (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں ﴿۹﴾
1 /

Listen Surah Al-Humazah Tafseer in Urdu by Dr Israr Ahmed

Al Humazah