Tafseer of Surah Al-Kafiroon in Urdu by Dr Israr Ahmed

Al-Kafiroon
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
(اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو! ﴿۱﴾ جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا ﴿۲﴾ اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے ﴿۳﴾ اور( میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں ﴿۴﴾ اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں ﴿۵﴾ تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر ﴿۶﴾
1 /

Listen Surah Al-Kafiroon Tafseer in Urdu by Dr Israr Ahmed

Al Kafiroon