Translation of Surah Al-Fajr in Urdu

Surah Al-Fajr

Surah Al-Fajr (الفَجْر), known as "The Dawn" in English, holds a special place as the Meccan (Makki) Surah of the Quran. Found in 30 Para / Chapter, this Surah, like others, conveys profound spiritual and moral teachings. It serves as a guiding light for believers, offering insights and wisdom in its verses. Translated into Urdu for wider understanding, Surah Al-Fajr (الفَجْر) is a testament to the Quran's timeless relevance and guidance.

Para / Chapter 30
Surah Name Al-Fajr (الفَجْر)
Meaning The Dawn
Classification Meccan (Makki)
Total Ayahs 30
Translation Urdu
Al-Fajr
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے

﴿۱﴾ فجر کی قسم
﴿۲﴾ اور دس راتوں کی
﴿۳﴾ اور جفت اور طاق کی
﴿۴﴾ اور رات کی جب جانے لگے
﴿۵﴾ اور بے شک یہ چیزیں عقلمندوں کے نزدیک قسم کھانے کے لائق ہیں کہ (کافروں کو ضرور عذاب ہو گا)
﴿۶﴾ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا
﴿۷﴾ (جو) ارم (کہلاتے تھے اتنے) دراز قد
﴿۸﴾ کہ تمام ملک میں ایسے پیدا نہیں ہوئے تھے
﴿۹﴾ اور ثمود کے ساتھ (کیا کیا) جو وادئِ (قریٰ) میں پتھر تراشتے تھے (اور گھر بناتے) تھے
﴿۱۰﴾ اور فرعون کے ساتھ (کیا کیا) جو خیمے اور میخیں رکھتا تھا
﴿۱۱﴾ یہ لوگ ملکوں میں سرکش ہو رہے تھے
﴿۱۲﴾ اور ان میں بہت سی خرابیاں کرتے تھے
﴿۱۳﴾ تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
﴿۱۴﴾ بے شک تمہارا پروردگار تاک میں ہے
﴿۱۵﴾ مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی
﴿۱۶﴾ اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا
﴿۱۷﴾ نہیں بلکہ تم لوگ یتیم کی خاطر نہیں کرتے
﴿۱۸﴾ اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتے ہو
﴿۱۹﴾ اور میراث کے مال سمیٹ کر کھا جاتے ہو
﴿۲۰﴾ اور مال کو بہت ہی عزیز رکھتے ہو
﴿۲۱﴾ تو جب زمین کی بلندی کوٹ کوٹ کو پست کر دی جائے گی
﴿۲۲﴾ اور تمہارا پروردگار (جلوہ فرما ہو گا) اور فرشتے قطار باندھ باندھ کر آ موجود ہوں گے
﴿۲۳﴾ اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)
﴿۲۴﴾ کہے گا کاش میں نے اپنی زندگی (جاودانی کے لیے) کچھ آگے بھیجا ہوتا
﴿۲۵﴾ تو اس دن نہ کوئی خدا کے عذاب کی طرح کا (کسی کو) عذاب دے گا
﴿۲۶﴾ اور نہ کوئی ویسا جکڑنا جکڑے گا
﴿۲۷﴾ اے اطمینان پانے والی روح!
﴿۲۸﴾ اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
﴿۲۹﴾ تو میرے (ممتاز) بندوں میں شامل ہو جا
﴿۳۰﴾ اور میری بہشت میں داخل ہو جا
1

Listen Surah Al-Fajr (الفَجْر) with Urdu

Surah Name (Surah Language)
Audio
0:00 / 0:00

Surah Al-Fajr (الفَجْر), often referred to as "The Dawn" in English, is a beacon of spiritual guidance. Positioned in the 30 Para / Chapter chapter of the Holy Quran, it exemplifies the deep-rooted wisdom and the divine message that the Quran carries. As a Meccan (Makki) Surah, it brings forth lessons from the era when it was revealed, resonating with timeless teachings and universal truths.

The significance of Surah Al-Fajr (الفَجْر) is not just limited to its place in the Quran but also in the daily lives of the believers. It's often recited in prayers, sought for solace, and turned to for enlightenment. Its verses encapsulate a world of knowledge and moral directives, guiding believers on a righteous path.

With translations available in Urdu and many other languages, its reach has expanded beyond the Arabic-speaking world, offering everyone a chance to understand and reflect upon its teachings. Every verse of Surah Al-Fajr (الفَجْر) invites contemplation, pushing for a deeper understanding of faith and the grand scheme of existence.

No matter how many times one delves into this Surah, there’s always a fresh perspective waiting to be discovered, a testament to the Quran's endless depth and its role as a perennial guide for humanity.