Jami At Tirmidhi - Chapters On The Description Of Paradise 37 - Hadith #2534
Chapter
Chapters On The Description Of Paradise
Book
Jami at Tirmidhi Jami at Tirmidhi
Hadith No
2534
Baab
کتاب: جنت کا وصف اور اس کی نعمتوں کا تذکرہ
اس سند سے بھی عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ سے اسی جیسی حدیث مروی ہے، اور اسے ( ابوالاحوص نے ) مرفوع نہیں کیا، یہ عبیدہ بن حمید کی روایت سے زیادہ صحیح ہے۔ اسی طرح جریر اور کئی لوگوں نے عطاء بن سائب سے اسے غیر مرفوع روایت کی ہے۔