Jami At Tirmidhi - The Book On Salat (Prayer) 2 - Hadith #359

Chapter The Book On Salat (Prayer)
Book Jami at Tirmidhi Jami at Tirmidhi
Hadith No 359
Baab کتاب: نماز کے احکام و مسائل
عمرو بن حارث بن مصطلق کہتے ہیں:   کہا جاتا تھا کہ قیامت کے روز سب سے سخت عذاب دو طرح کے لوگوں کو ہو گا: ایک اس عورت کو جو اپنے شوہر کی نافرمانی کرے، دوسرے اس امام کو جسے لوگ ناپسند کرتے ہوں۔ منصور کہتے ہیں کہ ہم نے امام کے معاملے میں پوچھا تو ہمیں بتایا گیا کہ اس سے مراد ظالم ائمہ ہیں، لیکن جو امام سنت قائم کرے تو گناہ اس پر ہو گا جو اسے ناپسند کرے۔
Amr bin Al-Harith Al-Mustaliq said:
It used to be said that the people with the worst punishment [on the Day of Judgment] are two: A woman who disobeyed her husband, and a people's Imam whom they dislike.
عمرو بن حارث بن مصطلق کہتے ہیں
Reference : Jami at Tirmidhi 359
In-book reference : Book 2, Hadith 209
USC-MSA web (English) reference
(deprecated numbering scheme)
: Vol. 1, Position 11 of Hadith 359.
Jami at Tirmidhi
Hadith# 359
عمرو بن حارث بن مصطلق کہتے ہیں
عمرو بن حارث بن مصطلق کہتے ہیں:   کہا جاتا تھا کہ قیامت کے روز سب سے سخت عذاب دو طرح کے لوگوں کو ہو گا: ایک اس عورت کو جو اپنے شوہر کی نافرمانی کرے، دوسرے اس امام کو جسے لوگ ناپسند کرتے ہوں۔ منصور کہتے ہیں کہ ہم نے امام کے معاملے میں پوچھا تو ہمیں بتایا گیا کہ اس سے مراد ظالم ائمہ ہیں، لیکن جو امام سنت قائم کرے تو گناہ اس پر ہو گا جو اسے ناپسند کرے۔
Amr bin Al-Harith Al-Mustaliq said: It used to be said that the people with the worst punishment [on the Day of Judgment] are two: A woman who disobeyed her husband, and a people's Imam whom they dislike.

More Hadiths From: Jami At Tirmidhi - Chapter 2