Sahih Bukhari - The Book Of Al-Maharbeen 88 - Hadith #6818

Chapter The Book Of Al-Maharbeen
Book Sahih Bukhari صحيح البخاري
Hadith No 6818
Baab کتاب ان کفار و مرتدوں کے احکام میں جو مسلمانوں سے لڑتے ہیں
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن زیاد نے بیان کیا، کہا کہ   میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”لڑکا اسی کو ملتا ہے جس کی جورو یا لونڈی کے پیٹ سے ہوا ہو اور حرام کار کے لیے صرف پتھر ہیں۔“
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, The boy is for (the owner of) the bed and the stone is for the person who commits illegal sexual intercourse.'
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ ، وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ .
Reference : Sahih Bukhari 6818
In-book reference : Book 88, Hadith 17
USC-MSA web (English) reference
(deprecated numbering scheme)
: Vol. 9, Position 17 of Hadith 6818.
Sahih Bukhari
Hadith# 6818
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : الْوَلَدُ لِلْفِرَاشِ ، وَلِلْعَاهِرِ الْحَجَرُ .
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا، کہا ہم سے محمد بن زیاد نے بیان کیا، کہا کہ   میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”لڑکا اسی کو ملتا ہے جس کی جورو یا لونڈی کے پیٹ سے ہوا ہو اور حرام کار کے لیے صرف پتھر ہیں۔“
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, The boy is for (the owner of) the bed and the stone is for the person who commits illegal sexual intercourse.'

More Hadiths From: Sahih Bukhari - Chapter 88