Sahih Bukhari - The Book Of Commentary 66 - Hadith #4773

Chapter The Book Of Commentary
Book Sahih Bukhari صحيح البخاري
Hadith No 4773
Baab قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، کہا ہم کو یعلیٰ بن عبید نے خبر دی، کہا ہم سے سفیان بن دینار عصفری نے بیان کیا، ان سے عکرمہ نے، اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ   ( آیت مذکورہ بالا میں ) «لرادك إلى معاد‏» سے مراد ہے کہ اللہ پھر آپ کو مکہ پہنچا کر رہے گا۔
Narrated Ibn `Abbas:
Qur'an 28.85'...will bring you home' means to Mecca.
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ ، أَخْبَرَنَا يَعْلَى ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الْعُصْفُرِيُّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ سورة القصص آية 85 ، قَالَ : إِلَى مَكَّةَ .
Reference : Sahih Bukhari 4773
In-book reference : Book 66, Hadith 300
USC-MSA web (English) reference
(deprecated numbering scheme)
: Vol. 6, Position 300 of Hadith 4773.
Sahih Bukhari
Hadith# 4773
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ ، أَخْبَرَنَا يَعْلَى ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الْعُصْفُرِيُّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ لَرَادُّكَ إِلَى مَعَادٍ سورة القصص آية 85 ، قَالَ : إِلَى مَكَّةَ .
ہم سے محمد بن مقاتل نے بیان کیا، کہا ہم کو یعلیٰ بن عبید نے خبر دی، کہا ہم سے سفیان بن دینار عصفری نے بیان کیا، ان سے عکرمہ نے، اور ان سے ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہ   ( آیت مذکورہ بالا میں ) «لرادك إلى معاد‏» سے مراد ہے کہ اللہ پھر آپ کو مکہ پہنچا کر رہے گا۔
Narrated Ibn `Abbas: Qur'an 28.85'...will bring you home' means to Mecca.

More Hadiths From: Sahih Bukhari - Chapter 66