Sahih Bukhari - The Book Of Slaughtering And Hunting 73 - Hadith #5511

Chapter The Book Of Slaughtering And Hunting
Book Sahih Bukhari صحيح البخاري
Hadith No 5511
Baab کتاب ذبیح اور شکار کے بیان میں
ہم سے اسحاق نے بیان کیا، انہوں نے عبدہ سے سنا، انہوں نے ہشام سے، انہوں نے فاطمہ سے اور ان سے اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہم نے ایک گھوڑا ذبح کیا اور اس کا گوشت کھایا اس وقت ہم مدینہ میں تھے۔
Narrated Asma':
We slaughtered a horse (by Dhabh) during the lifetime of Allah's Apostle while we were at Medina, and we ate it.
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، سَمِعَ عَبْدَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ فَاطِمَةَ ، عَنْ أَسْمَاءَ ، قَالَتْ : ذَبَحْنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا وَنَحْنُ بِالْمَدِينَةِ فَأَكَلْنَاهُ .
Reference : Sahih Bukhari 5511
In-book reference : Book 73, Hadith 37
USC-MSA web (English) reference
(deprecated numbering scheme)
: Vol. 7, Position 37 of Hadith 5511.
Sahih Bukhari
Hadith# 5511
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، سَمِعَ عَبْدَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ فَاطِمَةَ ، عَنْ أَسْمَاءَ ، قَالَتْ : ذَبَحْنَا عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا وَنَحْنُ بِالْمَدِينَةِ فَأَكَلْنَاهُ .
ہم سے اسحاق نے بیان کیا، انہوں نے عبدہ سے سنا، انہوں نے ہشام سے، انہوں نے فاطمہ سے اور ان سے اسماء رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ   رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں ہم نے ایک گھوڑا ذبح کیا اور اس کا گوشت کھایا اس وقت ہم مدینہ میں تھے۔
Narrated Asma': We slaughtered a horse (by Dhabh) during the lifetime of Allah's Apostle while we were at Medina, and we ate it.

More Hadiths From: Sahih Bukhari - Chapter 73