Sahih Bukhari - The Book Of Virtues 62 - Hadith #3643

Chapter The Book Of Virtues
Book Sahih Bukhari صحيح البخاري
Hadith No 3643
Baab کتاب فضیلتوں کے بیان میں
البتہ یہ دوسری حدیث خود میں نے عروہ رضی اللہ عنہ سے سنی ہے، وہ بیان کرتے تھے کہ   میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خیر اور بھلائی گھوڑوں کی پیشانی کے ساتھ قیامت تک کے لیے بندھی ہوئی ہے۔ شبیب نے کہا کہ میں نے عروہ رضی اللہ عنہ کے گھر میں ستر گھوڑے دیکھے۔ سفیان نے کہا کہ عروہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے بکری خریدی تھی۔ شاید وہ قربانی کے لیے ہو گی۔
(In another narration) `Urwa said, I heard Allah's Apostle saying, There is always goodness in horses till the Day of Resurrection. (The subnarrator added, I saw 70 horses in `Urwa's house.') (Sufyan said, The Prophet asked `Urwa to buy a sheep for him as a sacrifice. )
وَلَكِنْ سَمِعْتُهُ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : الْخَيْرُ مَعْقُودٌ بِنَوَاصِي الْخَيْلِ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ ، قَالَ : وَقَدْ رَأَيْتُ فِي دَارِهِ سَبْعِينَ فَرَسًا ، قَالَ سُفْيَانُ : يَشْتَرِي لَهُ شَاةً كَأَنَّهَا أُضْحِيَّةٌ .
Reference : Sahih Bukhari 3643
In-book reference : Book 62, Hadith 155
USC-MSA web (English) reference
(deprecated numbering scheme)
: Vol. 5, Position 155 of Hadith 3643.
Sahih Bukhari
Hadith# 3643

More Hadiths From: Sahih Bukhari - Chapter 62