Sahih Bukhari - The Book Of Zakat 25 - Hadith #1439

Chapter The Book Of Zakat
Book Sahih Bukhari صحيح البخاري
Hadith No 1439
Baab کتاب زکوۃ کے مسائل کا بیان
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہمیں شعبہ نے خبر دی ‘ کہا کہ ہم سے منصور بن معمر اور اعمش دونوں نے بیان کیا ‘ ان سے ابووائل نے ‘ ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے کہ   جب کوئی عورت اپنے شوہر کے گھر ( کے مال ) سے صدقہ کرے۔
Narrated 'Aishah:
The Prophet (saws) said, If a woman gives in charity from her husband's house ... (See next hadith)
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ وَالْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعْنِي إِذَا تَصَدَّقَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا .
Reference : Sahih Bukhari 1439
In-book reference : Book 25, Hadith 45
USC-MSA web (English) reference
(deprecated numbering scheme)
: Vol. 2, Position 45 of Hadith 1439.
Sahih Bukhari
Hadith# 1439
حَدَّثَنَا آدَمُ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، حَدَّثَنَا مَنْصُورٌ وَالْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَعْنِي إِذَا تَصَدَّقَتِ الْمَرْأَةُ مِنْ بَيْتِ زَوْجِهَا .
ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا ‘ کہا کہ ہمیں شعبہ نے خبر دی ‘ کہا کہ ہم سے منصور بن معمر اور اعمش دونوں نے بیان کیا ‘ ان سے ابووائل نے ‘ ان سے مسروق نے اور ان سے عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالہ سے کہ   جب کوئی عورت اپنے شوہر کے گھر ( کے مال ) سے صدقہ کرے۔
Narrated 'Aishah: The Prophet (saws) said, If a woman gives in charity from her husband's house ... (See next hadith)

More Hadiths From: Sahih Bukhari - Chapter 25