عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ سر منڈانے والوں پر رحم فرمائے ، لوگوں نے عرض کیا: اور بال کٹوانے والوں پر؟ اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ سر منڈانے والوں پر رحم فرمائے ، لوگوں نے عرض کیا: اور بال کٹوانے والوں پر؟ اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ سر منڈانے والوں پر رحم فرمائے ، لوگوں نے عرض کیا: اور بال کٹوانے والوں پر؟ اللہ کے رسول! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اور بال کٹوانے والوں پر بھی ۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“May Allah have mercy on those who shave (their heads).” They said: “And those who cut (their hair), O Messenger of Allah!” He said: “May Allah have mercy on those who shave (their heads).” They said: “And those who cut (their hair), O Messenger of Allah!” He said: “May Allah have mercy on those who shave (their heads).” They said: “And those who cut (their hair), O Messenger of Allah!” He said: “And those who cut (their hair).”
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، وَأَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْحَوَارِيِّ الدمشقي، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: رَحِمَ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ ، قَالُوا: وَالْمُقَصِّرِينَ، يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ: رَحِمَ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ ، قَالُوا: وَالْمُقَصِّرِينَ، يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ: رَحِمَ اللَّهُ الْمُحَلِّقِينَ ، قَالُوا: وَالْمُقَصِّرِينَ، يَا رَسُولَ اللَّهِ؟، قَالَ: وَالْمُقَصِّرِينَ .
Reference |
: |
Sunan Ibn Majah 3044 |
In-book reference |
: |
Book 27, Hadith 160 |
USC-MSA web (English) reference (deprecated numbering scheme) |
: |
Vol. 4, Position 263 of Hadith 3044. |