Tafseer of Surah Al-Fil in Urdu by Dr Israr Ahmed

Al-Fil
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا ﴿۱﴾ کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا) ﴿۲﴾ اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے ﴿۳﴾ جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے ﴿۴﴾ تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس ﴿۵﴾
1 /

Listen Surah Al-Fil Tafseer in Urdu by Dr Israr Ahmed

Al Fil