Tafseer of Surah Al-Kauthar in Urdu by Dr Israr Ahmed

Al-Kauthar
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
(اے محمدﷺ) ہم نے تم کو کوثر عطا فرمائی ہے ﴿۱﴾ تو اپنے پروردگار کے لیے نماز پڑھا کرو اور قربانی دیا کرو ﴿۲﴾ کچھ شک نہیں کہ تمہارا دشمن ہی بےاولاد رہے گا ﴿۳﴾
1 /

Listen Surah Al-Kauthar Tafseer in Urdu by Dr Israr Ahmed

Al Kauthar